اہم خبریں
ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران گلوکاره نکی مناج کی کھل کر تعریف
ٹرمپ نے گلوکارہ کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان سے نظریں ہٹانا مشکل ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف ...سہ ملکی سیریز میں بڑا اپ سیٹ، سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
سہ ملکی سیریز میں بڑا اپ سیٹ، سری لنکا نے پاکستان کو ہراکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ...پاکستان سے تعلقات قائم رکھنا امریکہ کیلئے ضروری ہے، مارکو روبیو کا بھارتی میڈیا کے ...
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے مطابق، امریکہ دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف سخت موقف رکھتا ہے، جغرافیائی نقطہ نظر ...پنجاب حکومت کا آئندہ برس صوبےبھر میں بسنت منانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے آئندہ برس مارچ کے دوسرے ہفتے صوبے بھر میں منظم انداز میں بسنت منانے کا فیصلہ کیا ہے، جس ...آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ ، با اثر اور بڑے شعبوں کی ٹیکس ...
عالمی مالیاتی ادارے (IMF) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ صرف اپنے روایتی خسارے اور مالیاتی اہداف (Fiscal Targets) کو ...لاہور میں بسنت کی تاریخیں ایک بارپھرتبدیل،نیاشیڈول جاری
لاہور میں بسنت کی تاریخیں ایک بارپھرتبدیل،نیاشیڈول جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے لاہور میں بسنت منانے کی نئی تاریخوں ...وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لاہور کے ...عسکری طاقت ڈیڑھ گنا بڑھ گئی جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے،پاسداران انقلاب
ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی عسکری صلاحیتیں ماضی کے مقابلے میں کم از کم ڈیڑھ گنا ...نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر
ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری ...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری صرف 5 روز میں عہدے سے فارغ ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد ہی عہدے سے ہٹا ...



















