اہم خبریں
خیبر پختونخوا میں 6 ماہ کے لئے گورنر راج لگا ہے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاغ خواجہ آصف نےکہاہےکہ خیبر پختونخوا میں 6 ماہ کے لئے گورنر راج لگا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ...انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقےکے علاوہ ...پشاور میں سکول کی چھت گرنےکا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ...پنجاب میں میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں داخلوں کا نیا طریقہ کار جاری
پنجاب کے سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ...ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئے ہیں ،امریکی ...
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید ہم کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئے ہیں، اب یہ بھی معلوم ...اقرار الحسن لاہور سے کراچی کی عدالت میں پیش؛ 4 روزہ ریمانڈ منظور
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو عدالت میں ...وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں دے دیں
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا پولیس کی معاونت کے لیے 10 بکتر بند گاڑیاں صوبائی پولیس کے حوالے کردی ہیں۔ وزیرِ داخلہ ...مہنگائی میں بڑے اضافے کا خدشہ، پاکستان میں شرح 9.9 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی
پاکستان میں مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے مزید مشکلات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، کیونکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ...ٹرمپ کی روسی ڈیزل پالیسی پر برطانوی پارلیمنٹ میں سوالات، تان دھسی برس پڑے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ایندھن سے متعلق پالیسی پر عالمی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے، اور معاملہ برطانوی ...کرچی:بندفلیٹ سےایک ہی خاندان کے5افرادکی لاشیں برآمد
کرچی میں بندفلیٹ سےایک ہی خاندان کے5افرادکی لاشیں ملیں۔ پولیس کےمطابق بند فلیٹ سے ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمدجاں بحق ...


















