اہم خبریں
جناح ہاؤس حملہ کیس، حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت ...خیبر پختونخوا حکومت اس حد پر نہ جائے کہ گورنر راج لگانا پڑے،فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ...کراچی پیچھے تھر پارکر آگے ،ایم ڈی کیٹ کے حیران کن نتائج
ایم ڈی کیٹ نتائج: ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی طالب علم شامل نہیں، تھرپارکر کے طلبہ بازی لے گئے۔ ایم ڈی ...عمران خان کا حکم ملا تو دوباره وزیر اعلیٰ بن سکتا ہوں،علی امین گنڈا پور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی۔ ...پی ٹی آئی کو پاکستان اور افغانستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا،عطا اللہ ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ...ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب، این اے 168 بہاولپور میں ن لیگ نے میدان مار ...
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب ہوگئے۔ بہاولپورکے حلقہ این اے ...لانگ مارچ ملتوی کیوں ہوا؟سلمان اکرم راجہ نے وضاحت کردی
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ بیک ڈور رابطوں کے ...ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ریکاڈر
سونے کے دام ایک بار پھر گر گئے، فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ...آئی ایم ایف کا پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کیلئے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان سے چوتھے جائزہ مذاکرات کے لیے اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر ...وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا کے بعد واپس لندن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل لندن کے لوٹن ائیرپورٹ ...



















