اہم خبریں
گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کیلئے محمد یحییٰ اخونزادہ ایڈمنسٹریٹر تعینات
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے افسر محمد یحییٰ اخونزادہ کو صوبے ...اس سال عالمی منڈیوں سے قرض لینے میں جلد بازی نہیں کریں گے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے امریکی خبر رساں ادارے ‘بلوم برگ’ کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان ...لائبہ اعجاز کو بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ دینے والا مبینہ گروہ پکڑا گیا ، ...
اسلام آباد میں لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکا بھجوانے اور اسکالرشپ دلوانے کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر ...تمام سیاسی جماعتیں خیبر پختونخوا کے آئینی حقوق کے تحفظ اور اس نا انصافی کے ...
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ملک میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے اقدامات کی ...خیبر پختونخوامیں ایمر جنسی ،مجوزه سیٹ آپ کے خدوخال سامنے آگئے
خیبر پختونخوا اسمبلی معطل کرنے کے ساتھ اسمبلی کے عملے کے اختیارات بھی معطل کیے جانے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا میں ...پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر بند
پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر بند کردئیےگئے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے فیصلے کے ...گورنر راج سے سیاسی نظام لپیٹنے کا سفر شروع،اسد عمر کا سخت رد عمل
سابق وفاقی وزیراسدعمرنےخیبرپختونخوامیں گورنرراج کےنفاذپرردعمل دیتے ہوئےکہاہےکہ گورنر راج سے سیاسی نظام لپیٹنے کا سفر شروع ہواہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ...جمہوری حکومت میں ایمر جنسی کا نفاذ اچھی بات نہیں، پرویز خٹک
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نےکہاہےکہ جمہوری حکومت میں ایمر جنسی کا نفاذ اچھی بات نہیں۔ خیبرپختونخوا میں ممکنہ ایمرجنسی اور گورنر راج کے ...بارش آندھی اور طوفان کا خدشہ،پنجاب میں الرٹ جاری
پنجاب میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے پیش نظر پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری ...سہیل آفریدی نے کے پی پولیس کو جدید اسلحہ دینے کے بجائے تخریب کاری کی،عطا ...
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا میں دہش*تگردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اسلام آباد ...



















