
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ نئے صوبوں کے بننے یا نہ بننے سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ میں ہونا ہے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر قانونی سازی ابھی اور عمل اگلے انتخابات کے بعد ہوگا تو کیا یہ قابل عمل بات لگتی ہے؟ پارلیمنٹ وہ فورم ہے جہاں ریفرنڈم ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ ہوگا، پارلیمنٹ وہ فورم ہے جہاں فیصلہ ہونا ہےکہ ریفرنڈم کا سوال کیا ہوگا۔















