اہم خبریں
خواتین سےبدسلوکی:لیاقت بلوچ کاردعمل
جماعت اسلامی کی خواتین سےبدسلوکی پرلیاقت بلوچ نےسخت ردعمل دیتےہوئےکہاکہ خواتین کےساتھ حکومت کےرویےپرمذمت کرتےہیں۔ لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت ہوش کے ...جماعت اسلامی کادھرنا:مطالبات کی فہرست سامنےآگئی
جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کےسامنےدس مطالبات رکھےگی،مطالبات کون کونسے ہیں؟ تفصیلات سامنےآگئی۔ جماعت اسلامی کےمطالبات میں بجلی بل میں 500 یونٹ ...بانی پی ٹی آئی کے ریمانڈکیس کاتحریری فیصلہ جاری
بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کاعدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی ...راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل
راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔ مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی ...مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال
پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے جزوی ہڑتال کی۔ پنجاب بار کونسل نے مہنگائی اورسیاسی ...خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے چار روزہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی میں صنم جاوید کےنام پراختلاف
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرتحریک انصاف میں صنم جاویدکےنام پراختلافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق صنم جاوید کے نام پر پارٹی میں اختلافات سامنے آنے لگے،کئی ...موسلادھاربارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس پانی میں ڈوب گیا
لاہورمیں ہونےوالی موسلادھار بارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس کاہاکی سٹیڈیم پانی میں ڈوب گیا۔ شہرمیں بارش ختم ہوئے6گھنٹےبیت گئےلیکن پانی نہ نکالاجاسکا، ضلعی انتظامیہ ...سری لنکامیں صدارتی انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنےآگئی
سری لنکامیں صدارتی انتخابات رواں سال21ستمبرکوہوں گےاورکاغذات نامزدگی آئندہ ماہ اگست کی 15تاریخ تک جمع کروائےجاسکےگے۔ رواں سال دنیابھرمیں اکثرممالک میں انتخابات ...حافظ نعیم الرحمن کادھرنےکےحوالےسےاہم پیغام
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےدھرنےکےحوالےسےاہم پیغام جاری کر دیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ آج اسلام آباد میں ...



















