اہم خبریں
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلاتیزی سےجاری
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد9لاکھ93ہزار89تک پہنچ ...تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار، پنجاب میں تعلیمی اداروں اور ...گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟موسم کی پیشگوئی
گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ ...نوازشریف لندن سےوطن واپس روانہ
سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن نوازشریف لندن سےپاکستان کیلئےروانہ ہوگئے۔ لندن سےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ اُن کےصاحبزادےحسن نوازاورمعالج ڈاکٹرعدنان خان بھی روانہ ...عمران خان سےجیل ملاقات نہ کروانےکی درخواست عدم پیروی پر خارج
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کروانےکی توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پرخار ج کردی گئی۔ اسلام ...سیاحت کا فروغ :راولپنڈی تا مری گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟
راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟ سیاحتی ٹرین کے4 روٹس میں کون کون سے سٹیشن آئیں گے؟تمام ...تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری
طلبا کیلئے اہم خبر،تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا۔ پنجاب تعلیمی بورڈ نے 9ویں اور 10ویں جماعت ...موسمیاتی تبدیلی :کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی
موسمیاتی تبدیلی واضح طور پر دکھائی دینے لگی۔ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین ...ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی، الرٹ جاری
ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی،محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات ...پیپلزپارٹی کانہروں کےمعاملےپرمنافقانہ موقف ہے،سینیٹرشبلی فراز
سینیٹ میں قائدحزب اختلاف سینیٹرشبلی فرازنےکہاہےکہ پیپلزپارٹی کانہروں کےمعاملےپرمنافقانہ موقف ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا، سینیٹ اجلاس ...