اہم خبریں
محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرپنجاب میں دفعہ144نافذ
محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرصوبہ بھرمیں دفعہ 144نافذکردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ...پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح حاصل کرلی
شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری، پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح سمیٹ لی۔پاکستانی طالبعلموں نے ورلڈ سکالرکپ ...لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ،مون سون سیزن میں لاہور ایئرپورٹ ...بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ اور حکومت میرے پاس ان کی امانت ہے،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران کامینڈیٹ اورحکومت میرےپاس ان کی امانت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ...190ملین پاؤنڈ کیس: نیب نےایک بارپھرمہلت مانگ لی
190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کےلئے ...عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین کاپُرامن حل یقینی بنائے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ حل طلب تنازعات کا پُرامن حل یقینی بنائے، ایسے ...کسی کو اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائے گی،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ کسی کوبھی اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائےگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم ...پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش ،گرمی کازورٹوٹ گیا
پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیا،شہریوں کے مرجھائےچہرئےکھل اُٹھے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ رات سےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے، شہرکےمختلف ...بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس شاہدوحید،جسٹس عرفان سعادت ...سورج کو اب تک کا سب سے طویل ترین گرہن کب لگے گا؟
حیرت انگیز فلکیاتی مظہر،سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے۔اب تک کے طویل ترین سورج گرہن کو ...



















