اہم خبریں
امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کا کیس :عدالت کی اہم ہدایت
امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکامیں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی ...خیبر پختونخوا میں کم تعلیمی شرح والے اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،خیبر پختونخوا حکومت نے کم تعلیمی شرح والے اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی ...بھارتی جارحیت پرہمارادندان شکن جواب ،دشمن پرکاری ضربیں لگائیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی جارحیت پرہمارادندان شکن جواب تھا،ہمارےشاہینوں نےدشمن پرکاری ضربیں لگائیں۔ بھارت سےشاندارکامیابی پروزیراعظم شہبازشریف کایوم تشکرپراپنےپیغام میں کہناتھاکہ بھارتی ...پاکستان سے روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستان سے روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی۔ عازمین جدہ یا مدینہ ایئرپورٹ ...گرمی کی لہر،سورج آگ بگولا: آج سے20 مئی تک ہیٹ ویو کی پیشگوئی
گرمی کی لہر،سورج قہر ڈھانے لگا،ملک بھر میں آج سے منگل تک ہیٹ ویو کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ ...آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی:سینیٹ میں متفقہ قراردادمنظور
آپریشن’’ بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پرسینٹ میں مسلح افواج کوخراج تحسین پیش کرنےکی متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش ...بیرسٹرگوہرنےعمران خان کیساتھ ڈیل کی تردید کردی
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےبانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ ڈیل کی تردیدکردی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی کے ...سیاسی قیادت ہو یا عسکری سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت ہو یا عسکری قیادت سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع ...190ملین پاؤنڈکیس :عدالت کافریقین کونوٹس
عدالت نے 190 ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں ...ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا ...
لبیک اللھم لبیک،ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا گیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ ...



















