اہم خبریں
عمران خان نےطبی معائنےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیا
بانی پی ٹی آئی عمران خا ن نے طبی معائنے کےلئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ...9مئی مقدمات،محمودالرشید،عمرسرفرازچیمہ سمیت 7ملزمان کو سزا
پی ٹی آئی کودھچکا، 9مئی کےدومقدمات میں محمودالرشیداورسابق گورنر عمرسرفراز چیمہ سمیت 7ملزمان کو دس دس سال قیدکی سزاسنادی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی ...حج 2026: درخواستوں کا دوسرا مرحلہ شروع، اوورسیز پاکستانی بھی اہل
حج 2026درخواستوں کادوسرامرحلہ شروع ہوگیااوورسیزپاکستانی بھی اہل ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا دوسرا ...گلگت : لینڈ سلائیڈنگ سے8 افراد جاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری
گلگت میں دنیور نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ...پی ٹی آئی کنونشن کی اجازت کامعاملہ،عدالت نےدرخواست نمٹادی
تحریک انصاف کی کنونشن کی اجازت کےکیس میں عدالت نےدرخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست ...حکومت ان ایکشن،یکم ستمبرسےقبل سکول کھولنےوالوں کیخلاف کارروائی کی وارننگ
پنجاب حکومت نے یکم ستمبر سے قبل سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دےدی۔ پنجاب حکومت نے واضح وارننگ ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل برستےہی گرمی ...پی ٹی آئی نےاسمبلی کی رکنیت معطلی کوعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف نےسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سےرکنیت معطلی کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک اانصاف کےایم پی اےامتیازمحمودشیخ نےوکیل اظہرصدیق کےتوسط ...پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان
پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان،روایتی بورڈ امتحان کےبجائے طلبہ کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کےزیرصدارت ...اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یوم آزادی14 اگست تک ملک کے ...



















