اہم خبریں
’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبہ عالمی مثال بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دنیا میں’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ جیسے فلاحی ماڈل کی مثال دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکا’’اپنی چھت اپنا ...عمر ایوب اور شبلی فرازکا نااہلی کیخلاف عدالت سےرجوع
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اورسینیٹر شبلی فراز نے نااہلی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ تحریک ...احتجاج میں کم تعداد پر عمران خان سے بات کروں گا،سلمان اکرم راجہ
رہنماپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے احتجاج میں عوام کی کم تعداد میں ...صارفین کیلئے بڑی خبر:رواں سال 14اگست پر4تعطیلات کاامکان
صارفین کےلئے بڑی خبر،پاکستان میں ماہ اگست میں یوم آزادی 14 اگست سمیت ایک ساتھ 4 تعطیلات کا امکان ہے۔ پاکستان میں ...چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا انقلابی اقدام، نقل فارم فیس میں بڑی کمی کروادی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام،وکلاء و سائلین کے بہترین مفاد میں خصوصی دلچسپی لے کر لاہور ...الیکشن کمیشن ان ایکشن:عمرایوب سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردیدیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردےدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نےشبلی ...قومی اسمبلی میں یوم استحصال جموں وکشمیرسےمتعلق قرا ردادمنظور
کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےقومی اسمبلی نےیوم استحصال جموں وکشمیر سے متعلق قرا رداد منظورکرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس کے آغاز ...بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری
بارشیں ہی بارشیں،ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سات اگست تک موسلادھار بارشوں ...لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کا 300 کارکنوں کی گرفتاری کا الزام
لاہور میں کریک ڈاؤن،تحریک انصاف نے 300 کارکنوں کی گرفتاری کا الزام عائدکردیا۔ صدرپی ٹی آئی لاہور امتیاز شیخ کامیڈیا سے گفتگو ...کشمیری بہن بھائیوں پرآزادی کاسورج جلد طلوع ہوگا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیری بہن بھائیوں پرآزادی کاسورج جلدطلوع ہوگا۔ یوم استحصال کشمیرپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاحق خودارادیت کی جدوجہدمیں ...



















