اہم خبریں
حج 2026کیلئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا
عازمین کےلئےخوشخبری،حج 2026کے لئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا۔ وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ حج درخواستیں اوراخراجات آن لائن بھی جمع کرائے جاسکتےہیں ،رجسٹرڈ ...ہمارامقابلہ ایسےدہشتگردوں سےہےجس نےسپرپاورکوشکست دی،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارامقابلہ ایسےدہشتگردوں سےہےجس نے سپر پاورکوشکست دی۔ پولیس شہداکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین ...ایران ہماراپڑوسی ہے،تجارت دونوں ممالک کیلئےاہم ہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایران ہماراپڑوسی ہے، تجارت دونوں ممالک کیلئے اہم ہے ،پاکستان میں معاشی اشاریےبہتری کی جانب گامزن ...پانچ اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے سپیل کا الرٹ جاری
بارشیں ہی بارشیں،5 اگست سے شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کی طرف سے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری ...ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی
بادل کھل کر برسیں گے،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےمتعلقہ محکموں سمیت سیاحوں اور شہریوں کو خبردار کر دیا۔ ...عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟بانی پی ٹی آئی نےوضاحت دیدی
عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟جیل میں قیدبانی تحریک انصاف نےوضاحت دےدی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران ...26نومبراحتجاج کاکیس، غیرحاضرملزمان کیخلاف اشتہاری کاپراسس شروع
26نومبراحتجاج کےکیس میں عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےپی ٹی ...رواں برس محروم رہنےوالےعازمین آئندہ سال بغیر اضافی رقم کے حج ادا کرینگے
حج سےمحروم رہ جانیوالےعازمین کیلئےخوشخبری،آئندہ برس بغیراضافی رقم کےحج اداکریں گے۔ ذرائع کےمطابق حج سےمحروم رہ جانےوالےعازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے،پرائیویٹ ...والدسےملنااورآوازبلندکرناعمران خان کےبیٹوں کاحق ہے،سلمان اکرم راجا
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجانےکہاہےکہ والد سے ملنا اور آواز بلندکرنابانی پی ٹی آئی عمران خان کےبیٹوں کاحق ہے۔ پشاورمیں ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے،لوگ خوف وہراس میں مبتلا
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، آزاد کشمیر ...



















