اہم خبریں
مشعال یوسفزئی کی سینیٹ رکنیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کے لیے مشعال یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب ...طلبا کیلئے اہم خبر:ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ آئی بی اے سکھر لے گا
معیاری تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ اب یونیورسٹیز کے بجائے ...فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکی تیاریاں مکمل
فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)انتظامیہ نےبرطانیہ کےلئے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ برطانیہ کےلئے پی آئی اے فلائٹ ...مون سون کا طاقتور سپیل ، بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
مون سون کا طاقتور سپیل داخل،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ...بچوں کی موجیں!سکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات میں اضافہ
بچوں کی موجیں!پنجاب بھرمیں سکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔ صوبائی وزیرتعلیم راناسکندرحیات نے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پرسکولوں میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب میں ماحول اورعوام کی زندگی بچانےکابڑافیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ماحول اورعوام کی زندگی بچانےکابڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے ...سلمان اکرم راجہ کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگرنےپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ ...جان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ
حکومت نےجان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔جان بچانے والی غیر ملکی ادویات کو استثنیٰ دینےکا ...بارش کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارشوں کاسلسلہ کب تھمےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اورگرج چمک کیساتھ موسلا ...تخت لاہورکس کا،این اے129ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
تخت لاہورکس کا،این اے 129 سے ضمنی الیکشن کے لیے 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ اعتراض دور ہونےپر پی ٹی ...



















