اہم خبریں
پنجاب : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے اضافے کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کا کہنا ...یوم آزادی پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا
یوم آزادی کےموقع پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا ہلکی بارش سے گرمی اور حبس میں واضح ...معاشی اشاریے بہتر، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی اشاریے میں بہتری ہوئی، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ راولپنڈی ...شیخ امتیازمحمودکی اسمبلی رکنیت معطلی کےکیس میں اہم پیشرفت
شیخ امتیازمحمودکی اسمبلی رکنیت معطل کرنےکےکیس میں عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےشیخ امتیازمحمودکی اسمبلی رکنیت معطل کرنےکیخلاف درخواست پرسماعت ...کم عمر طالبہ کی بڑی کامیابی:40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کر دی
کم عمر طالبہ کی بڑی کامیابی، 17 سالہ طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کر دی۔ ہونہار طالبہ ...یوم آزادی 14 اگست پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
یوم آزادی14 اگست پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے جشن آزادی پر موسم سہانا رہنے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ...نااہلی کسی مسئلےکاحل نہیں ،یہ چیزیں ختم ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نااہلی کسی مسئلےکاحل نہیں ہے،یہ چیزیں ختم ہونی چاہئیں پھرہی آگےبات بڑھےگی۔ پشاورمیں ...سندھ طاس معاہدہ: عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو بڑا جھٹکا
سندھ طاس معاہدہ، عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو عالمی محاذپرشکست کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مستقل ثالثی ...عمر ایوب کی نااہلی کا ریفرنس،الیکشن کمیشن نے90روزکاالٹی میٹم دیدیا
رہنماپی ٹی آ ئی عمرایوب کی نااہلی کے ریفرنس میں الیکشن کمیشن نےکہاہےکہ 90روزمیں ریفرنس پرفیصلہ کرناہے۔ سندھ سے رکن الیکشن کمیشن ...ریاض الجنہ جانے کے خواہشمند زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف
حج و عمرہ زائرین کیلئے اہم خبر،ریاض الجنہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت متعارف،حج و عمرہ زائرین اب ریاض الجنہ ...



















