اہم خبریں
اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹاناہوگا؟اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصر نے کہا ہےکہ اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹانا ہوگا؟ سابق سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکااےپی سی سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ 9مئی ...این ڈی ایم اےنے بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےبارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق ملک بھرمیں24گھنٹوں ...26نومبرمقدمات :عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
عدالت نے26نومبرکےمقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت نےملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے ...عدالت نےجمشیددستی کی نااہلی کیخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا
لاہورہائیکورٹ نےجمشیددستی کی نااہلی کےخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ ...مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ،محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان ...5اگست جلسےکی تیاریاں،پی ٹی آئی نےاجازت کیلئےدرخواست جمع کروادی
5اگست جلسےکی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نےاجازت نامےکے لئے درخواست جمع کروادی۔ تحریک انصاف نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےایف نائن پارک میں5اگست کوجلسہ ...حکومت پنجاب،عوام اوررینجرزمل کرسرسبزپاکستان کیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت ،عوام اوررینجرزمل کر سر سبز پاکستان کےلئےکوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافارسٹ رینجرزکےعالمی دن پرخصوصی پیغام میں ...خیبرپختونخواسینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی کامیاب
خیبرپختونخوامیں سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی امیدوار مشعال یوسفزئی نےکامیابی حاصل کرلی۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں ...بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ...پولیس ان ایکشن،ملزمان کیخلاف کارروائیوں کےاعدادوشمارجاری
پنجاب پولیس نےغیرقانونی اسلحہ اورہوائی فائرنگ کےخلاف کارروائیوں کے اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق رواں سال ناجائزاسلحہ کے5371ملزمان گرفتارجبکہ 5343مقدمات درج ہوئے،ہوائی ...



















