اہم خبریں
پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت 14جنوری کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب ...لاہورپولیس کانیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیار،خصوصی ٹیمیں متحرک
لاہورپولیس نےنیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیارکرلیا،فیلڈمیں خصوصی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ نیوایئرپرہوائی فائرنگ اورون ویلنگ کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ...سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی
نئے سال میں سپرمون کے دلکش نظارے، سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی۔ فلکیاتی شائقین کے لیے سال 2026 ...محکمہ موسمیات نےآج سے برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
بھیگا بھیگا سا دسمبر خشک گزر گیا۔محکمہ موسمیات نےآج سے پہاڑوں پر مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست پروازوں میں اضافہ
پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست فضائی رابطوں میں اضافہ کردیا گیا ، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ہفتہ ...بسنت کی اجازت:لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنرکانوٹیفکیشن چیلنج
پنجاب میں بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ ...عدالتی نظام میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور کا آغاز
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی نظام کو جدید بنانے کے لیے تین بڑے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کردیا۔ پنجاب کی ...یااللہ خیر!کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےجس سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ کوئٹہ اورگردونواح میں اعلیٰ الصبح 2.9شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں ...لاہور میں بسنت کی اجازت، ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور میں بسنت 2026 منانے کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی جس کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی ...خیبرپختونخوا :سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخوا ...



















