اہم خبریں
لانگ مارچ، توہین عدالت ہوئی تو پہلےملزم سہیل آفریدی ہوں گے،طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت ...عمران خان کی بہنوں کے دروازے توڑ کر گرفتاری، بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ...ڈاکٹروں سے ہفتے میں 102گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینے کو غیر انسانی ...محسن نقوی سویلین حکومت کا حصہ نہیں، وزیر اعظم سے زیادہ مضبوط ہیں،جنید اکبر
ایم این اے پی ٹی آئی جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کو سویلین حکومت کا حصہ نہیں سمجھتا۔ ...لانگ مارچ، پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات مانگ لیں
پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر صوبے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے وفاق ...اسلام مخالف دشمنی و با کی طرح پھیل رہی ہے،ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی ...یااللہ خیر!چمن اور گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن سمیت پاک افغان ...راولپنڈی: 27 ستمبر سے موبائل انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل ...اقوام متحدہ میں ایرانی حکام سےامریکی وفد کی طویل ملاقات ہوئی،امریکی صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی حکام نے منگل کے روز اقوام متحدہ میں ملاقات کی، جو ...جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنیکا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی تک اسلام آباد لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان ...



















