اہم خبریں
بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاترک میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی افواج دنیاکی بہترین پیشہ ورانہ ...عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر کرلی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 3 مئی کو ہر ...الیکشن دھاندلی کیس: عدالت نےاہم حکم دے دیا
عدالت نے الیکشن دھاندلی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشیر افضل مروت کی درخواستوں کونمبرلگانےکاحکم دےدیا۔ جسٹس امین الدین ...جوڈیشل سروس ٹربیونل کےڈیپوٹیشن ججزکاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
جوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پر آئے ججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےجوڈیشل سروس ...واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانیوں کیلئےکھلارہےگا،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانی شہریوں کیلئے کھلا رہے گا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ ...ریلوے نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کرلی
ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان ریلویز کی ٹرینیں پٹڑی پر چڑھ گئیں۔محکمہ ریلوے نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن ...آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری
غیر متوقع موسمی صورتحال،ملک میں آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ نیشنل ...طلبا کیلئے خوشخبری: میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی داخلے فیسوں میں کمی کا حکم نامہ ...
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی داخلے فیسوں میں کمی کا حکم نامہ تیار کرلیا گیا۔ ...ہم محنت کشوں کی قدراوراحترام کرتےہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ محنت کش اللہ کادوست اور ہم اللہ کے دوست کی قدر اور احترام کرتے ہیں۔ ...


















