اہم خبریں
کے پی کے اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات کی ...
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ...غیرمعمولی بارشیں،پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرہ کیا،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ غیرمعمولی بارشوں میں پی ڈی ایم اے،ریسکیواورضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرکیا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب ...بارشوں سےسیلابی صورتحال ،2افرادجاں بحق،مزید498افرادکوریسکیوکرلیاگیا
حالیہ بارشوں سےسیلابی صورتحال کےباعث جہلم میں دوافرادجاں بحق ہوگئے جبکہ پاک فوج اورریسکیوٹیموں نےدوسرےروزبھی آپریشن جاری رکھا۔ ڈی سی جہلم کاکہناہےکہ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ریلوےنےکرایہ بڑھادیا
مہنگائی کےمارےصارفین کےلئے ایک اورخبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدپاکستان ریلوےنےکرایوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےاثرات آناشروع ہوگئے،پاکستان ...بادل برسیں گےیاگرمی بڑھےگی،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل برسیں گےیاگرمی بڑھےگی،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ صوبہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں آج موسم گرم رہنے کا امکان ...چکوال میں کلاؤڈبرسٹ کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ
چکوال میں کلاؤڈ برسٹ اور 423 ملی میٹر بارش کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی۔ پاک فوج نے ...پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
حالیہ بارشوں اورسیلابی صورتحال کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ...پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال مون سون بارشوں ...پاک فوج کےدستوں کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
پاک فوج کےدستوں نے بارش کےباعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کےدستےبارش اورسیلابی صورتحال سےمتاثرہ علاقوں میں ...



















