اہم خبریں
خیبرپختونخواسینیٹ انتخاب،حکومت 6 اور اپوزیشن 5نشستوں پرکامیاب
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخاب میں حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب ہوگئی۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کی تمام ...پنجاب میں سینیٹ انتخاب،حکومتی امیدوار کامیاب
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں حکمران جماعت کےامیدوارحافظ عبدالکریم 243ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن ...مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام عدالت میں چیلنج
مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورسپیکرنےگورنرہاؤس میں حلف کیخلاف عدالت سےرجوع کر لیا۔درخواست میں وفاق ...نجی ایئرلائن کاغلط منزل پرپہنچانا،شہری نےعدالت سےرجوع کرلیا
نجی ائیرلائن کی جانب سےشہری کوغلط منزل پرپہنچانا،شہری نے عدالت سےرجوع کرلیا۔ نجی ایئرلائن کی جانب سےشہری کوکراچی کےبجائےجدہ لےجانےکےخلاف شاہ زین ...ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...خیبرپختونخوا،سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن کےانتظامات مکمل
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےالیکشن کمیشن نےانتظامات مکمل کرلئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی11نشستوں پرآج انتخابات کاانعقادہوگا،جس کےانتظامات مکمل کرلئےگئےہیں،خیبرپختونخوااسمبلی ...رائل انٹرنیشنل ایئرشو:پاک فضائیہ نے اعزازات اپنے نام کر لیے
پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں عالمی سطح پر اعزازات اپنے نام کر لیے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے ...اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرنے4انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرنے4اہم انتظامی کمیٹیاں تشکیل دےدی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی تشکیل دی گئی کمیٹی میں جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس سردار ...آڈیولیک کیس،علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن ...مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خیبرپختونخوکےسینیٹ کی ٹکٹ کیلئےپی ...



















