اہم خبریں
عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی ...پشاورہائیکورٹ کاشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ
پشاورہائیکورٹ نےشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ کرلیا،جوڈیشل افسران کومراسلہ ارسال کردیا۔ پشاوراورایبٹ آبادسیشن کورٹس میں سیکنڈشفٹ کی عدالتیں لگیں گی،ہائیکورٹ نےپشاوراورایبٹ آباد ...بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش ...لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بادل برسنےسےقبل ٹھنڈی ہواؤں کاراج ...ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے ،الیکشن سےبائیکاٹ ہمارااصولی فیصلہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسیلاب متاثرہ ...پی ٹی آئی لاہور کی قیادت میں تبدیلی، میاں اکرم عثمان نئے صدر مقرر
تحریک انصاف لاہور کی قیادت میں تبدیلی،شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا کر میاں اکرم عثمان کوپی ٹی آئی لاہور کا ...عدالتی نظام میں شفافیت ،آسانیوں سےسائلین کوفوری انصاف ملےگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ عدالتی نظام میں شفافیت اورآسانیوں سے سائلین کوفوری انصاف ملےگا۔ اسلام آباد میں نئے ...8 ستمبر یوم بحریہ بھرپور ملّی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھرمیں آج 8 ستمبر یوم بحریہ بھرپور ملّی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ 8 ستمبر پاک بحریہ کو ...پاکستان میں چاندگرہن کب ہوگا؟سپارکونےتفصیلات جاری کردیں
پاکستان میں چاندگرہن کب ہوگا؟سپارکونےتاریخ اورتفصیلات جاری کردیں۔ خلائی تحقیق کے قومی ادارے سپارکو کے مطابق پاکستان میں چاندگرہن 7ستمبرکوہوگاجورات 11 بج ...ملک میں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں:ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی
ملک میں بارشوں اورسیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی کےباعث ہلاکتوں کی تعداد900سےتجاوزکرگئی۔ نیشنل ڈایزسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نےبارشوں ،سیلاب اورلینڈسیلائیڈنگ کےباعث جانی ...



















