اہم خبریں
ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانوجوانوں کی سکلزکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ زمانہ ...ایران پراسرائیلی حملہ،پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ایران پراسرائیلی حملےکےخلاف پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،اس بات سےایرانی سفیربخوبی واقف ہیں، پاکستان نےایران کیلئےہرفورم پرآوازاٹھائی ۔ ...پاکستان ریلویز کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ،بزنس ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور ...بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع
بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کرائی گئی۔ قراردادکےمتن کےمطابق ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاگرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ شہرمیں ہونےوالی ...نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا
نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا ۔ یو ایچ ایس نے بی ایس سی پوسٹ آر این نرسنگ فائنل پروفیشنل ...26معطل ارکان کی بحالی کامشن،مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے26معطل ارکان کےمعاملےکےلئے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں۔ ذرائع کےمطابق ریفرنس کےمعاملےپرحکومتی اتحادی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل ...محکمہ موسمیات کی مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ...پنجاب میں آٹھویں جماعت کےبورڈامتحانات کاسلسلہ بحال کرنےکافیصلہ
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت ...بلوچستان میں دہشتگردی:وزیراعلیٰ میرسرفرازکاردعمل
بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعہ پروزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی نےردعمل دیتے ہوئےکہاکہ دہشتگردوں نےانسان نہیں ،بزدل درندےہونےکاثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےلورالائی کےقریب دہشتگردی کےواقعہ ...



















