اہم خبریں
پاکستان سمیت دنیابھرکےمحنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیابھرکے محنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ مزدورں کےعالمی دن پراپنےپیغام میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ...یکم مئی : محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے،عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے ...عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔ اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فورم سےخطاب کرتےہوئے ...بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کافیصلہ کن جواب دیاجائےگا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کافیصلہ کن جواب دیاجائےگا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ پاکستان خود2دہائیوں سے دہشتگردی ...سکولوں میں یکم جون سے موسم ِ گرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟طلبا و طالبات اور والدین کیلئے اہم خبر آگئی ۔ سرکاری و نجی سکولوں ...گرمی کی لہر کے بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی کو داخل ہوگا
گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،ہیٹ ویو کے بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی سے ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات نے ...پاکستان میں بھارتی دہشتگردی:پاک فوج نےثبوت پیش کردئیے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پاکستان میں بھارت ...بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا،پاکستانی وزارتوں پرسائبرحملے
بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا، وزارتوں پرسائبرحملے کیے گئےپاکستان نےکامیابی سے سائبر حملے ناکام بنادئیے۔ وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ نے بھارت کےسائبرحملوں کی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب کےبڑےشہروں میں مرحلہ وارتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی اصولی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ...حج آپریشن کا آغاز ہو گیا:پاکستان سے پہلی حاجیوں کی پرواز روانہ
لبیک اللھم لبیک، حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ پاکستان سے پہلی پرواز حجاج کرام کو لیکر روانہ ہوگئی۔ حج فلائٹ ...


















