اہم خبریں
افغانستان کیساتھ بات چیت :وفاقی دیرآئےمگردرست آئے ،بیر سٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق دیر آئے مگر درست ...الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟
الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟کتنے ہزار گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا گیا؟ ...این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں موسلادھاربارش،سیلاب کی پیشگوئی
این ڈی ایم اےنے ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں اورسیلاب کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 18سے20اپریل تک پاکستان کے متعددعلاقوں میں ...عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری،مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائینگے، سردار یوسف
وزیرمذہبی امورسرداریوسف نےکہاہےکہ ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری ہے،تمام عازمین مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائیں گے۔ وزیرمذہبی امورسرداریوسف کاکہناتھاکہ عازمین ...فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل ...گرمی اور ہیٹ ویو:محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری۔ گرمی کی شدت ...بادل برسانے والا سسٹم موجود ، بارش کب ہو گی؟موسم کی پیشگوئی
بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے۔بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل ...9مئی ضمانت منسوخی کیس:وکیل لطیف کھوسہ کا4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے پر اعتراض
9مئی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نےچارماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےحکم پراعتراض کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ...ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ کارکنان ...محکمہ موسمیات کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے ...


















