اہم خبریں
فیض آباداحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کامعاملہ،ملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی ...یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے ...ملک کےمختلف شہروں میں بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں مزیدبادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت کابڑااقدام،کل کی سماعت منسوخ
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت کابڑااقدام، کل ہونےوالی سماعت منسوخ کردی ۔عدالتی عملےکی جانب سےبانی پی ٹی آئی کےوکلاکوآگاہ کردیاگیا۔ بانی پی ...اسدقیصرکیخلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
تحریک انصاف کےرہنما اسد قیصر کے خلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ...محکمہ داخلہ پنجاب کامحرم کےدوران قیام امن کیلئےاہم فیصلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کےلئےاہم فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ محکمہ داخلہ پنجاب میں پہلا سائبرپٹرولنگ اورکوئیک ...عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اوروطن واپسی سےمتعلق درخواست ...پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمان مستقبل کی سمیت طے کرنے والامعتبرادارہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپارلیمانی نظام کےعالمی ...عازمین حج کیلئےخوشخبری،حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
عازمین حج کیلئےخوشخبری،حکومت پاکستان نےحج 2026 کےلئےرجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026کےلئےرجسٹریشن رواں سال 9جولائی تک جاری ...مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلےسےمایوسی ہوئی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلے سے مایوسی ہوئی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےچیئرمین ...



















