اہم خبریں
دریاؤں میں پانی کی موجود صورتحال حال ،فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں
دریاؤں میں پانی کی موجودہ صورتحال حال کےبارےمیں فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں۔ فلڈسیل کی تفصیلات کےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد3 ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکیلئے5بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکی سماعت کیلئے5 بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ چاربینچ اسلام آبادجبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت ...حکومتی اتحادمیں77نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال،سپریم کورٹ
مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےحکومتی اتحاد میں77 نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف دائردرخواست پرفیصلہ محفوظ
قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست پرعدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس جوادحسن نےلاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست ...محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرپنجاب میں دفعہ144نافذ
محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرصوبہ بھرمیں دفعہ 144نافذکردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ...پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح حاصل کرلی
شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری، پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح سمیٹ لی۔پاکستانی طالبعلموں نے ورلڈ سکالرکپ ...لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ،مون سون سیزن میں لاہور ایئرپورٹ ...بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ اور حکومت میرے پاس ان کی امانت ہے،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران کامینڈیٹ اورحکومت میرےپاس ان کی امانت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ...190ملین پاؤنڈ کیس: نیب نےایک بارپھرمہلت مانگ لی
190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کےلئے ...عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین کاپُرامن حل یقینی بنائے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ حل طلب تنازعات کا پُرامن حل یقینی بنائے، ایسے ...



















