اہم خبریں
کسی کو اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائے گی،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ کسی کوبھی اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائےگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم ...پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش ،گرمی کازورٹوٹ گیا
پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیا،شہریوں کے مرجھائےچہرئےکھل اُٹھے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ رات سےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے، شہرکےمختلف ...بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس شاہدوحید،جسٹس عرفان سعادت ...سورج کو اب تک کا سب سے طویل ترین گرہن کب لگے گا؟
حیرت انگیز فلکیاتی مظہر،سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے۔اب تک کے طویل ترین سورج گرہن کو ...سپریم کورٹ کاایل ایل بی پروگرام کی معیادکم کرنےکاحکم
سپریم کورٹ نےایل ایل بی پروگرام 5سال سےکم کرکے4سال کرنے کا حکم دےدیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں آئینی بینچ نےلیگل ایجوکیشن ...جومائنس بانی کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نےکہاہےکہ جومائنس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے۔ اسلام آبادمیں ...پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،ریلیف کمشنرنے صوبے بھر کے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کوالرٹ رہنےکی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پی ڈی ...علیمہ خان کےبیان پرعلی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کےبیان وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی۔ اپنےایک بیان ...ایران اسرائیل جنگ بندی، وزیردفاع خواجہ آصف نےردعمل دیدیا
وزیردفاع خواجہ نےایران اسرائیل جنگ بندی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا۔ ...کےپی کاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گےویساہوگا،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گے ویسا ہوگا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ...



















