اہم خبریں
ملک بھرمیں بارشیں:این ڈی ایم اےنے ایڈوائزر ی جاری کر دی
نیشنل ڈیزسٹراینڈمینجمنٹ اتھارٹی نےآئندہ 2سے3روز کے دوران ممکنہ بارشوں اور متوقع موسمی صورتحال کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے ایڈوائزر ...ملک میں بارشیں اور برفباری: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم ِ سرما کی پہلی بارش کی ...دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریشن متاثر
دھنداندھادھند،موٹرویزکوٹریفک کےلئےمختلف مقامات سے بند کردیا گیا جبکہ حدنگاہ میں کمی کےباعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم ...سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکیلئے3بینچ تشکیل
سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکےلئے3بینچ تشکیل دےدئیےگئے۔ کازلسٹ کےمطابق آئندہ ہفتےسپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے3بینچ تشکیل دئیےگئےہیں،اسلام آباد، لاہوراورکراچی میں ...برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپرپی ٹی آئی کاردعمل
برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپر پاکستان تحریک انصاف نےردعمل دےدیا۔ پاکستان تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ برطانیہ میں احتجاج ...پاکستان نے اٹلی سے ساڑھے10ہزارنوکریوں کا کوٹہ حاصل کرلیا
پاکستان اٹلی سےملازمتوں میں ساڑھے10ہزارکاکوٹہ حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔اٹلی کی جانب سےپاکستان کوآئندہ3سال کیلئےنوکریوں کاکوٹہ الاٹ کردیاگیا۔ ترجمان وزارت اوورسیزکاکہناہےکہ3سال تک ساڑھے3ہزارپاکستانی ...اسلام آبادہائیکورٹ نے2025میں 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ نےسال 2025کے دوران 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق سنگل بینچزنے11108 ،لارجراورڈویژن بینچز نے 4697مقدمات کےفیصلےکیے ،جسٹس انعام امین ...سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کےموقع پرملک بھرسےپارٹی رہنماؤں وکارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری ہے۔ بینظیرکی برسی کےموقع ...ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 31 دسمبر تک دوبارہ ...پراپرٹی اونرشپ کیس:ڈی سی فیصلہ کرہی نہیں سکتافیصلہ کسی اورکااختیارہے،چیف جسٹس
پراپرٹی اونرشپ کیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ریمارکس دئیےکہ ڈی سی فیصلہ کرہی نہیں سکتافیصلہ کسی اورکااختیارہے۔ چیف ...



















