اہم خبریں
سکولوں کے اوقاتِ کار محدود، گرمیوں کی چھٹیاں جلدی کرنے کی تجویز
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکولوں کے اوقاتِ کار محدود اور موسم گرما کی تعطیلات جلدی دینے کی تجویز سامنے آ گئی۔ ہیٹ ...پی آئی اےکی بڑی کامیابی:21سال بعداربوں روپےکامنافع حاصل کرلیا
پی آئی اے کو بڑی کامیابی مل گئی ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے) نے 21سال بعد اربوں روپے کامنافع حاصل کرلیا ...دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان میں بارشوں کی شدید کمی، دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث ...کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنادی
گرمی کی لہر سےپریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،ملک کے کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات ...پنجاب کے مختلف شہروں کیلئے 1500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری
پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، مختلف شہروں کیلئے ڈیڑھ ہزار الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری، ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے خصوصی اجلاس ...جیل میں بہترسہولیات کاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بہترسہولیات کی فراہمی کےکیس میں عدالت نےفیصلہ محفوظ ...26نومبراحتجاج:عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کےکیس میں قائدحزب اختلاف عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی قیادت پر26نومبراحتجاج ...ہیٹ ویوکاخطرہ:پی ڈی ایم اے نےگائیڈ لائنز جاری کردیں
ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےپنجاب نےمتعلقہ اداروں کوگائیڈ لائنز جاری کردیں ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانے ضلعی انتظامیہ کوہنگامی ...یتیم ،بےسہارابچوں کو محفوظ چھت،معیاری تعلیم فراہم کیا جانا ناقابل تحسین ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یتیم اوربےسہارابچوں کوایس اوایس ویلجزمیں محفوظ چھت اور معیاری تعلیم فراہم کیاجاناناقابل تحسین ہے۔ ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج 7اپریل کو صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو ...


















