اہم خبریں
خیبرپختونخواکابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
خیبرپختونخواکابجٹ2025-26کب پیش کیاجائےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ وزیر قانون پیش کریں گے جس کے لیے انہیں وزیر خزانہ کا ...سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نےپنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دےدی ۔ 38 ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپراعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ اسلام آبادسےمتحدہ عرب امارات ...سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر ...کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے سے ایکسپورٹرزکافائدہ ...وزیراعظم شہبازشریف12جون کویواےای کادورہ کرینگے
وزیراعظم شہباز شریف 12جون کو یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے، شہبازشریف کا دورہ متحدہ عرب امارات باہمی تعاون کے ...ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے نے بتا دیا
پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید موسمی صورتحال 13 جون تک جاری ...نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا۔ پاکستان کے آبادی ...حجاج کرام کی وطن واپسی ،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی
حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ...9مئی جلاؤگھیراؤ کیس:پولیس نےعدالت میں رپورٹ پیش کردی
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں پولیس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوبارہ ٹیسٹ کرانےسے انکار پر عدالت میں رپورٹ پیش کردی۔ ...



















