اہم خبریں
نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دے گا،عبدالقادرپٹیل نےبھی حکومت کوطنزکردیا
پیپلزپارٹی کےرہنماعبدالقادر پٹیل نےحکومت کونان فائلرز پر تنقید کانشانہ بناتےہوئے کہاکہ نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دےگااوروہ ایک پیر کا استعمال ...پنجاب حکومت کااحسن اقدام:مزدوروں کیلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی
پنجاب حکومت کااحسن اقدام،فیکٹری ورکرز اورمزدوروں کےلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی۔ پنجاب حکومت نے بجٹ 2025-26 اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں ...سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ لاہورکی ...26نومبراحتجاج کاکیس:عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف26 نومبر کےاحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت ...موسم کیسا رہے گا؟ملک میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان
آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان،محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں ...عدالت نےعمران خان کوبےگناہ ثابت کرنےکیلئےبڑامنصفانہ موقع دیا،فیصلہ
عدالت نےعمران خان کےپولی گرافک اورفوٹوگرامیٹک ٹیسٹ سے انکار پر تحریری فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران ...آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ،پارٹی کا ڈھانچہ مختلف ہے تو مفاد ایک ...
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتےہوئےجسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ...پاکستان میں 2025 مون سون سیزن ،بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع
بارشیں ہی بارشیں،گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،رواں سال مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ ...یونیورسٹیوں میں ہزاروں طلبا کامصنوعی ذہانت سے نقل کرنے کا انکشاف
یونیورسٹیوں میں طلبا کامصنوعی ذہانت سے نقل کرنے کا انکشاف،برطانیہ کی یونیورسٹیز میں ہزاروں طلبا و طالبات آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے نقل کرتے ...9مئی کیسز:عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا
9مئی کیسزمیں سزایافتہ پی ٹی آئی کارکنوں کی اپیلوں سماعت کےدوران عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محمد اعظم اور ...



















