اہم خبریں
تنخواہ دارطبقےکواب کتناٹیکس اداکرناپڑےگا؟تفصیلات جاری
تنخواہ دار طبقے کو اب کتنا ٹیکس اداکرنا پڑے گا؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح سے متعلق نئی تفصیلات جاری ...چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا احسن اقدام:سرکاری اخراجات میں کمی کافیصلہ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کااحسن اقدام،جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ ...سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصداضافہ،بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں،مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ گریڈایک سے16کےملازمین کی تنخواہ 12فیصد بڑھانے کافیصلہ کیا ،گریڈ17 سے22کی تنخواہیں 10فیصد بڑھیں گی، ...خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکیلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکےلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے۔ انٹرنیشنل بلڈڈونرڈےپروزیراعلیٰ پنجاب نےجان بچانےکےلئےرضاکارانہ بلڈڈونیشن ...گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری:آج سے 16 جون تک بارشوں کی پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے آج سے 16 جون کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ انسداد ...صارفین کیلئےخوشخبری:نئےگیس کنکشن دینےکامنصوبہ تیار
صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، آئندہ مالی سال ایک لاکھ سے زائد نئے گھریلو گیس کنکشنز ...گرمی سےستائےشہریوں کیلئےخوشخبری،این ڈی ایم اےکابارشوں کاالرٹ جاری
گرمی سےستائےشہریوں کے لئے خوشخبری،این ڈی ایم اے نے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اےکےالرٹ کےمطابق 13 سے 18 ...آفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل، طلباکی انرولمنٹ میں کمی کاانکشاف
آفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل ، طلباکی انرولمنٹ میں کمی کاانکشاف،پنجاب کے 29اضلاع میں ساڑھے3ہزارسےزائدآفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل کر لی گئی۔ ...گرمی کی لہر، پارہ 50 ڈگری کو چھونےکا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 50 ڈگری کو چھونےکا امکان،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ سمیت ...



















