اہم خبریں
ریلوے کاخوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اپریل کے ...9مئی مقدمات:لاہورہائیکورٹ کی جانب سےپراسیکیوٹرجنرل پنجاب کوکیاگیا جرمانہ برقرار
9مئی مقدمات کےکیس میں سپریم کورٹ نےلاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے جرمانہ ...سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام
سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام،12ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون تیار،پنجاب حکومت کی ہدایات ...عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی
چھوٹی عید گزرتے ہی بڑی عید کی پیشگوئی،عیدالاضحی 2025 کب ہو گی؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ ماہرین فلکیات نے متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ ...بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات ...پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاکہ پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخا ...پاکستان کابڑااعزاز:اقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کیلئے رکن منتخب
پاکستان کواقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کےلئےرکن منتخب کرلیا گیا۔ نیویارک میں یواین اقتصادی وسماجی کونسل کےانتخابات ہوئےجس میں پاکستان کو2026سے2029تک 4سال ...اسلام آبادہائیکورٹ:آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ نےآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے11سنگل اور5ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے،جسٹس ثمن رفعت امتیاز7سے11اپریل تک ...قومی ایئرلائن کےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل
قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کاقبل ازحج آپریشن29اپریل سےیکم جون تک جاری رہےگا،پی ...سموگ کےتدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
سموگ کےتدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک کےلئےموثراقدامات نہ کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نےپانی ...


















