اہم خبریں
موسم بدلنے لگا: محکمہ موسمیات کی بدلتے موسم بارے نئی پیشگوئی
ملک بھر میں موسم تیزی سے بدلنے لگا۔ محکمہ موسمیات نے بدلتے موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی۔کہیں دھوپ اور ...بھاٹی گیٹ واقعہ :مدعی نےملزمان کومعاف کردیا،عدالت کارہائی کاحکم
بھاٹی گیٹ میں مین ہول میں گرکرماں اوربیٹی کےجاں بحق ہونےوالےواقعہ میں گرفتارملزمان کومدعی نےمعاف کردیاجس پرعدالت نےپانچوں افرادکی رہائی کاحکم دےدیا۔ ...بدلتا موسم: کہیں دھوپ اور کہیں بارش کی پیشگوئی
بدلتا موسم، کہیں دھوپ، کہیں بارش کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بہار کی آمد آمد ہے اور بادلوں اور دھوپ ...لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری
لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری کردئیےگئے۔ محکمہ صحت سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مراسلہ کےمطابق پنجاب کےتمام تدریسی ...فراڈکیس:عدالت نےفیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی
فراڈ کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی۔ عدالت نے درخواست پر ...سی ایس ایس 2026 : امیدواروں کیلئے اہم اضافی ہدایات جاری
رواں سال مقابلے کے امتحان میں شرکت کرنیوالے امیدواروں کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اہم اضافی ہدایات ...پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر ...عازمین حج کیلئےسعودی ویزا بائیومیٹرک کروانےکےآخری 2دن باقی
عازمین حج کیلئےسعودی ویزا بائیومیٹرک کروانےمیں آخری 2دن باقی رہےگئے۔ ترجمان مذہبی امورکےمطابق حج ویزاکےحصول کےلئے8فروری تک بائیو میٹرک کروانالازمی ہے، عازمین ...انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری
انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، غیرقانونی پتنگیں اورڈور برآمد ہونےپر24گھنٹوں میں 193مقدمات درج کئےگئے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت ...مانجھا، کنّی اور بوکاٹا، پتنگ بازی کی زبان سے نئی نسل ’’جین زی ‘‘ناواقف نکلی
لاہور میں بسنت کا میلہ سج گیا۔ مانجھا، کنّی اور بوکاٹا، پتنگ بازی کی زبان سے نئی نسل ’’جین زی ‘‘ناواقف نکلی۔ ...



















