اہم خبریں
ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا۔ پشاور کی مقامی عدالت میں ریڈیو پاکستان سے متعلق ...سندھ کے 6 انتظامی یونٹس بنیں گےوسائل سب میں برابر تقسیم ہوں گے،فاروق ستار
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ کے وسائل پر تمام شہریوں کا حق ہے اور عمرکوٹ، ...پی ٹی اے موبائل انٹرنیٹ کی بندش کا فیصلہ وزارت داخلہ کی ڈائریکشنز پر کرتا ...
موبائل سروسز کی بندش کے معاملے پر وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی اے موبائل ...پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر ...لانگ مارچ، توہین عدالت ہوئی تو پہلےملزم سہیل آفریدی ہوں گے،طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت ...عمران خان کی بہنوں کے دروازے توڑ کر گرفتاری، بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ...ڈاکٹروں سے ہفتے میں 102گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینے کو غیر انسانی ...محسن نقوی سویلین حکومت کا حصہ نہیں، وزیر اعظم سے زیادہ مضبوط ہیں،جنید اکبر
ایم این اے پی ٹی آئی جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کو سویلین حکومت کا حصہ نہیں سمجھتا۔ ...لانگ مارچ، پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات مانگ لیں
پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر صوبے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے وفاق ...اسلام مخالف دشمنی و با کی طرح پھیل رہی ہے،ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی ...



















