اہم خبریں
سپریم کورٹ میں6ججزکی تقرری کانوٹیفکیشن جاری
صد رمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سےوزارت قانون وانصاف نے 6ججز کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 6ججزحلف اٹھانےکےبعدبطورسپریم کورٹ ...ترک صدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:معززمعمان کو گارڈآف آنرپیش کیاگیا
ترک صدررجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئےمعززمہمان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمدپروزیراعظم شہبازشریف نےترک صدررجب طیب اردوان کااستقبال کیا،معززمہمان کومسلح ...میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ ...انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کیخلاف متحدہوکرجدوجہدجاری رکھیں گے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کےخلاف متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انتہاپسندانہ تشددکےانسدادکےعالمی دن پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب ...سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت نےہدایت کردی
علی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کروانےپرعدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کےبیان پرہدایت کےساتھ درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
بانی تحریک انصاف عمران خان کی6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں 25فروری تک توسیع کردی گئی۔ ...بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات ...پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے ...بادل برسانے والا سسٹم داخل، بارش کا امکان کتنا؟جانیے،موسمی پیشگوئی
ملک میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا۔پنجاب سمیت مختلف شہروں میں بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی ...



















