اہم خبریں
ریلوے کامزید سات مسافر ٹرینوں کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے نجکاری سے متعلق اہم قدم اٹھاتے ہوئے مزید سات مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے ...قومی یکجہتی اور ثقافتی رنگوں کا حامل ہارس اینڈ کیٹل شو 2025سج گیا
تقریباً35 سال بعدپاکستان کے دل لاہور کی رونقیں بحال،تاریخی و ثقافتی شہر لاہور میں قومی یکجہتی اور علاقائی ثقافت کے رنگوں سے ...طلباکیلئے خوشخبری: ہونہار سکالر شپ تمام صوبوں میں ملے گا
طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ہونہار سکالر شپ تمام صوبوں میں ملے گا۔ہونہار سکالر شپ کیلئے جومعیار اور اہلیت پنجاب کیلئے مقرر ...اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتہ کاڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتہ کاڈیوٹی روسٹرجاری،چیف جسٹس عامرفاروق کسی ڈویژن بینچ کاحصہ نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس اسلام آبادعامرفاروق کی منظوری سےرجسٹرارآفس ...پی ٹی آئی کی طرف سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی کاردعمل آگیا
تحریک انصاف کی جانب سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی نےردعمل دےدیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی کوئی دعوت ...بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک ...سی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں ،15 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبےکےمختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائیاں ،دوران آپریشن 15دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گردی ...ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ ...سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ خط جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن ...پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےکامیاب انعقادپرتمام شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان ...



















