اہم خبریں
بسنت کی واپسی پرلاہوریوں نےمریم نوازکو’’تھینک یو‘‘بول دیا
25سال بعدبسنت کی واپسی پرلاہوریوں نےوزیراعلیٰ مریم نوازکو’’تھینک یو‘‘بول دیا۔ بسنت پر لاہور کی گلیوں، چھتوں اور دلوں میں صرف ایک ہی ...لاہور میں بسنت: سول ایوی ایشن اتھارٹی کا 3 روز کیلئے نوٹم جاری
لاہور میں بسنت فیسٹیول ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 3 روز کیلئے نوٹم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن ...بہار کی آمد:کہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی
بہار کی آمد،محکمہ موسمیات نےکہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بسنت کے دنوں میں صوبائی ...کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار
کنوارےافراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا ...بسنت فیسٹیول: لاہور میں تین دن مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
بسنت فیسٹیول،شہریوں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پنجاب حکومت نے لاہور میں 6 سے 8 فروری تک مفت ٹرانسپورٹ چلانے کاباضابطہ اعلان کر ...یوم یکجہتی کشمیر: آئی ایس پی آر کا ترانہ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ریلیز
یوم کشمیرکی مناسبت سےآئی ایس پی آر نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِیکجہتی کیلئے خصوصی ترانہ جاری کردیا۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے ...قاتل ڈورپھرنےسےبچی زخمی ،وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
راولپنڈی میں قاتل ڈورپھرنےسےایک اوربچی زخمی ہوگئی جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےواقعہ کانوٹس لےلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈور ...وقت کم مقابلہ سخت :لاہوریوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی
وقت کم مقابلہ سخت ،لاہوریوں نےبسنت کی تیاریوں میں خریداری کےتمام ریکارڈ توڑ دئیے۔لوگوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کاچالان جمع نہ کروانے پراظہاربرہمی
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواودیگرکےخلاف چالان جمع نہ کروانے پرشدیدبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا ...میٹرک و انٹربورڈ امتحان کیلئے طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی گئی۔ ...



















