اہم خبریں
ہم سمجھتےہیں مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم سمجھتےہیں مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے،ہم مذاکرات جاری رکھناچاہتےہیں شرط ہےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ اڈیالہ جیل ...پھرگرفتاری کاخدشہ،سابق صدرعارف علوی کاعدالت سےرجوع
پھرگرفتاری کاخدشہ،سابق صدرعارف علوی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ڈاکٹرعارف علوی ضمانت کےلئےسندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے،عارف علوی کوتھانہ واہ کینٹ میں چوتھے مقدمےمیں نامزدکیاگیاہے۔ ...بینچزکےاختیارت کاکیس مقررنہ ہونےکامعاملہ،جسٹس منصورعلی شاہ برہم
بینچزکےاختیارت کاکیس مقررنہ ہونےکامعاملہ،جسٹس منصورعلی شاہ سپریم کورٹ سٹاف پربرہم ہوگئے۔ مقدمہ میں فریق کےوکیل بیرسٹرصلاح الدین جسٹس منصورعلی شاہ کی عدالت ...عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر ڈاکٹر سیف نےکہاہےکہ عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹر ...190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا ...سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی
سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی ۔محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں ...کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ...پنجاب میں دھندکاراج برقرار،موٹرویزبند،فلائٹ شیڈول متاثر ،ریلوے کا پہیہ رک گیا
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزپرٹریفک معطل ،فلائٹ شیڈول متاثرہونےاورریلوےکاپہیہ رک جانےسےمسافروں کومشکلات کاسامنا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکےمطابق ...ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،بدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،ملک کوبدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت چیک ...حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئےاپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ ...



















