اہم خبریں
صدارتی انتخابات:واشنگٹن ، وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ ضائع
امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئے واشنگٹن اوروینکوورمیں نصب تین بیلٹ باکسزمیں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ...وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب کیلئےروانہ
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف29سے31اکتوبرتک آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کریں گے،آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر
26ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردی گئیں۔ سابق صدرسپریم کورٹ بارعابدزبیری سمیت6وکلانےدرخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکی ۔درخواست میں وفاق ...کارسرکارمیں مداخلت پرمقدمہ درج:ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار
کارسرکارمیں مداخلت پرپولیس نےوکیل ایمان مزاری کوشوہرسمیت گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہرکےخلاف تھانہ آبپارہ میں کارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج پھرسرفہرست
دنیابھرمیں آلودگی کےلحاظ سےلاہورآج پھرسرفہرست ہوگیا۔اسموگ میں اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی میں اضافےکےباعث لاہورشہردنیامیں ایک بارپھر پہلے نمبر پر آگیا ۔فضائی آلودگی ...محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے ...جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدےکاحلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ...بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال ...قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی ...بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...



















