اہم خبریں
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 119 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کومبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کو مبارکباد دیتےہوئےکہاکہ جمہوریت زندہ باد، پارلیمان پائندہ باد۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...آئینی ترمیم منظور:جسٹس منصور اورجسٹس عائشہ ملک کےریمارکس
26ویں آئینی ترمیم سےمتعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی ...صدرمملکت نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے
صدرمملکت آصف علی زرداری نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے۔ صدرآصف زرداری کےدستخط کےبعدآئینی ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کےذریعے26ویں آئینی ترمیم ...26ویں آئینی ترمیم منظور،ججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں
26ویں آئینی ترمیم منظورہونےکےبعدججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ دونوں ایوانوں سےمنظور کردہ بل کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا تقرر جوڈیشل ...کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن: ملک میں کاروبار زندگی متاثر
کیوبامیں بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہونےکےباعث معمولات زندگی متاثرہوگئی ،پوراملک تاریکی میں ڈوب گیا،کاروبار، سکولز اور دفاتر بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق کیوبا ...آئینی ترمیم کامعاملہ،عمران خان سےملاقات،کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہ پہنچا
آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کےلئےچیئرمین بیرسٹرگوہرسمیت کوئی بھی رہنماابھی تک اڈیالہ جیل نہ پہنچا۔ ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:بلاول بھٹوکی مولاناسےاہم ملاقات
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانافضل الرحمان کےساتھ رات گئےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترمیم کےحوالےسےاہم گفتگوہوئی۔ ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم،بلاول کی مولاناسےملاقات،فضل الرحمان کاشکوہ
26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانافضل الرحمان سےملاقات کی،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشر یف سے اراکین اسمبلی کو ہراساں ...مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ ...



















