اہم خبریں
پی ٹی آ ئی کوایک اوربڑادھچکا،اعظم سواتی گرفتار
رہنماتحریک انصاف اعظم سواتی کوٹیکسلاپولیس نےڈسٹرکٹ جیل اٹک کے باہرسےگرفتارکرلیا۔ اعظم سواتی کوتھانہ ٹیکسلا میں قیصرمحمودکی مدعیت میں درج مقدمےمیں گرفتارکیاگیا،مقدمےمیں دہشت ...عدالتی حکم کےباوجودملاقات نہ کرانےپرعمران خان کاعدالت سےرجوع
عدالتی حکم کےباوجودبانی تحریک انصاف کی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بانی تحریک ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی طبیعت ناسازہوگئی،علاج کےلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل ...آلودگی کاراج برقرار،لاہورآج آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر
آلودگی کےاعتبارسےبھارتی شہرنئی دہلی پہلے نمبرجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منگل کو جوڈیشل کمیشن ...سموگ میں اضافہ،آج سے پرائمری تک سکول بندکرنےکافیصلہ
آج سےسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں ،سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں۔ پنجاب میں سموگ کے سائے مزید ...ٹیکس ہدف میں ناکامی:شارٹ فال پوراکرنے کیلئے منی بجٹ کاامکان
ٹیکس ہدف میں ناکامی کےباعث آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 5 سو ارب کا منی بجٹ آ سکتا ...آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
آج ملک کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ...گرین لاک ڈاؤن ناکام:لاہورکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے عبور کرگیا
لاہورمیں سموگ کےڈھیر،سب کچھ دھندلاگیا،گرین لاک ڈاؤن بھی ناکام ہوگیا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی شہرکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزارسےعبورکرگیا۔ ...مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی
مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول ...


















