اہم خبریں
حکومت سےمذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
ٹرانسپورٹرز کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، گڈز ٹرانسپورٹرز نے 10روزہ احتجاج اور ...خشک سردی کا خاتمہ: تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی،جبکہ 20سے 22دسمبر تک تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی بھی کردی۔ محکمہ ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایزکو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ ایم پی ایز ...ملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پراین ڈی ایم اے کاالرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نےملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پرالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے ...دھند اور سموگ:بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھند اور سموگ کا راج،بارشیں کب ہوں گی،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے ...رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی
رجب کی آمد کے ساتھ ہی رمضان 2026 کی متوقع تاریخ بھی سامنے آگئی، تاہم حتمی تاریخ چاند دیکھنے کے بعد 29 ...پنجاب حکومت کا بڑافیصلہ ، فوتگی پر کھانا پکانے،تقسیم کرنے پر پابندی عائد
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فوتگی کے موقع پر کھانا پکانے، تقسیم کرنے اور دعوتی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد ...پنجاب کابینہ اجلاس:متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش
پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اساتذہ کےطبی اخراجات سمیت متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش کی گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب کابینہ ...جسٹس طارق جہانگیری کیس:عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
جسٹس طارق جہانگیری کوکام سے روکنے کے کیس میں عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی ...



















