اہم خبریں
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی ...اٹھارہ دسمبر تک بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی،ایڈوائزری جاری
اٹھارہ دسمبر تک بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ...پی ٹی آئی نےمالی بحران کےحوالےسےپارٹی اراکین پارلیمنٹ کوخط لکھ دیا
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے مالی بحران کے حوالے سے پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کو خط ...رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےمطابق یکم رجب 22دسمبربروزپیرہونےکاامکان ہے،چاند21دسمبرکی شام غروب آفتاب کےبعددکھائی دینےکی توقع ہے۔ ...بی بی سی نے ستھرا پنجاب منصوبے کی کامیابی کا اعتراف کر لیا
فوربز اور بلوم برگ کے بعد اب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کو ایک قابلِ تقلید ماڈل ...حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
پنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے صوبے میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مذاکرات کے بعد ...سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...گلگت بلتستان کےانتخابات کیلئے شیڈول جاری
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن شیڈول آئین جی بی آرڈر2018اورالیکشن ایکٹ کےتحت جاری کیاگیا۔ ...پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا امتحانی نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
جدید تعلیم کےفروغ کا سلسلہ، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مکمل ...میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے ،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات ...



















