اہم خبریں
پی ٹی آئی پرپابندی :پیپلزپارٹی کابڑافیصلہ
تحریک انصاف پرپابندی کےاعلان کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےآئندہ چندروزمیں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی ...امریکا:پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن انتقال کرگئیں
امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن74سالہ شیلاجیکسن لی انتقال کرگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیلاجیکسن طویل عرصےسےکینسرکےموذی مرض میں مبتلاتھیں۔انہوں نےاپنےسیاسی کیرئیر کا ...آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟
صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 ...خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ...جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا
امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ...190ملین پاؤنڈ سیکنڈل میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈسیکنڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا امکان ہے،ضمنی ریفرنس آئندہ ...پی ٹی آئی وسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس
تحریک انصاف اورسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن میں آج بڑی بیٹھک ہوگی۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن ...امریکی صدر کورونا میں مبتلا ہوگئے
81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااجلاس طلب
مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کاحکم ،الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس18 جولائی کو ہوگا،الیکشن کمیشن اجلاس میں سپریم ...



















