اہم خبریں
عدالت کاچیئرمین نادراکوعہدےسےہٹانےکاحکم
عدالت نےچیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکی تعیناتی کالعدم قراردےکرعہدےسےہٹانےکاحکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست ...حکومت کاعیدمیلادالنبیؐ کےموقع پرعام تعطیل کااعلان
وفاقی حکومت نےحضرت محمدؐ کےیوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل ...قومی اسمبلی کااجلاس:وزراکی عدم شرکت ،سپیکر کا اظہار برہمی
قومی اسمبلی کےاجلاس میں وزراکی عدم شرکت پرسپیکرایازصادق نےسخت اظہاربرہمی کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں منعقدہوا،قومی ...خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھی
خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات ،مالاکنڈاورشانگلہ میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی، لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کاایف آئی اےکی رپورٹ پراظہارناراضگی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےایف آئی اےکی جانب سےپیش کی گئی رپورٹ پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی ...حکومت کابڑااقدام:پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی میں جمع
حکومت تیزاب گردی کےخلاف ان ایکشن،پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ بل چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز ...لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوامتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔رواں سال امتحان میں کامیابی کا60.45 فیصد رہا۔ لاہوربورڈمیں رواں سال ایک لاکھ نوے ہزار امیدواروں نے ...گندم سیکنڈل:ایم ڈی پاسکومقدمےسےبری
گندم خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کےکیس میں عدالت نےایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کو مقدمے سےبری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران ...بجلی بلوں پرریلیف پرمخالفین سیاست کررہے ہیں ،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بجلی بلوں میں دوماہ کاعارضی ریلیف دیاگیامگرسیاسی مخالفین اس پربھی سیاست کررہےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ...پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل:عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےپرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی ...


















