اہم خبریں
انٹربورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
پاکستان ٹوڈے: انٹربورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی کراچی بورڈ نے فرسٹ ایئر ...کراچی میں ڈاکو سرگرم کباڑیئے کی دکان پر واردات
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) بلوچ کالونی تھانے کی حدود اشرف کالونی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ تین مسلح ملزمان موبائل فون اور ...وزیراعظم پاکستان آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچیں گے
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چودھری انوار الحق کے درمیان ملاقات ہو گی، وزیراعظم ...رینجرز اور پولیس کی سموں گوٹھ میں کارروائی
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز پر حملے سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزم ناصر عرف چیپو گرفتار،اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق ملزم نے ...راولپنڈی:پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح 2 گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ ...پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی 3 کا پہلا اجلاس
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی نے صدارت کی، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان اور وزیر مواصلات صہیب احمد ملک ...وکلاء احتاج اور دھرنے کا معاملہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جی پی او چوک میں وکلاء کی پھر سے دھرنے کی تیاریاں مکمل, جی پی او چوک میں لاہور بار ...کراچی: سورج تیور دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری ...وزیراطلاعات عظمی بخاری کی ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس
حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل کی اسمبلی سے منظوری اتوار تک موخر کر دی، وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا ...پاکستان میں بھی آج عالمی یوم خاندان منایا جا رہا ہے
پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد ...



















