اہم خبریں
لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے،بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھےگیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی ...مقدمات کی تفصیلات کیلئےبشریٰ بی بی کاعدالت سے رجوع
بشریٰ بی بی نےدرج مقدمات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نےوکیل خرم لطیف کھوسہ کےذریعےعدالت میں دراخواست دائرکی ۔ ...چیئرمین کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کاردعمل
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پرحلیم عادل شیخ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نہایت ہی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ...غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری:مزید64فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ جاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید64فلسطینی شہیدہوگئےاورمتعددافرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیل کےحملوں کاسلسلہ جاری ہے،جس میں ...حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا
حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا،مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر،وفاقی حکومت نےبجٹ میں ٹیکسوں ...پی ٹی آئی پرپابندی :پیپلزپارٹی کابڑافیصلہ
تحریک انصاف پرپابندی کےاعلان کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےآئندہ چندروزمیں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی ...امریکا:پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن انتقال کرگئیں
امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن74سالہ شیلاجیکسن لی انتقال کرگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیلاجیکسن طویل عرصےسےکینسرکےموذی مرض میں مبتلاتھیں۔انہوں نےاپنےسیاسی کیرئیر کا ...آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟
صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 ...خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ...جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا
امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ...


















