اہم خبریں
یہ ایک شخص کاذاتی کیس ہےریاست سےاس کاکوئی تعلق نہیں،ممبرکےپی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کےخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےکیس میں ممبرکےپی نےریما رکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شخص کاذاتی ...الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 27دسمبر تک جمع ...آئین میں گورنرراج کی شق ہے،یہ غیرآئینی نہیں،فیصل کریم کنڈی
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ آئین میں گورنرراج کی شق ہے، یہ غیرآئینی نہیں۔ اپنےایک بیان میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ گورنرراج لگنے ...لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں
لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں،لاہور میں حکومتی اقدامات کے باعث اے کیو آئی میں بتدریج بہتری کے ...رواں مالی سال ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،اسٹیٹ بینک رپورٹ
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رواں مالی سال ترسیلات زر میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق نومبر2025میں ملکی ...مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی شیخ روحیل اصغرکی پوتی سےطے
وزیراعلیٰ پنجاب اورکیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادےجنیدصفدرکی شادی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے ہوگئی۔ ...آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایک ارب29کروڑڈالرقسط کی منظوری دیدی
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےلئےایک ارب 29 کروڑڈالرقسط کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔جس کےمطابق ...ملک میں 18سے20 دسمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک میں 18سے20 دسمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت ...ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال:حکومت نےٹریفک آرڈیننس پرعمل درآمدروک دیا
ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال کےباعث پنجاب حکومت نےٹریفک آرڈیننس پرعمل درآمدروک دیا۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ٹرانسپورٹرزنے ٹریفک قوانین کےخلاف پہیہ جام ہڑتال کی کال ...موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری
دھند کے پیش نظرموٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،موٹر وے پولیس نے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل ہائی ...



















