اہم خبریں
امریکا مذاکرات کیلئے ٹرمپ کا دورصدارت ختم ہونے کا انتظار کرے،ایرانی صدر
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ مدتِ صدارت ختم ہونے تک ان کی انتظامیہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے ...شازیہ مری کی جعلی ڈگری پرسندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری پر نااہلی کی درخواست کا ...گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ،اشیائےخورونوش کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سے اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے کا ...قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کراس کر کے پاکستان پہنچ گئی
اسلام آبادپاکستان کو طویل المدتی معاہدے کے تحت قطر سے ایل این جی کی کھیپ پیر کو موصول ہوگئی۔ جو 31 جولائی ...27 ستمبر تک ہو سکتا ہے مجھے نااہل کردیا جائے،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر تک ہوسکتا ہے مجھے نااہل کردیا جائے۔ وزیر اعلیٰ کے پی ...پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ، لاہور کا واپڈا ہاؤس برقی قمقموں سے ...
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کی یاد میں لاہور واپڈا ہاؤس کو برقی قمقموں ...حج درخواستوں کی وصولی کب شروع ہوگی؟ بڑی خوشخبری آگئی
حج درخواستوں کی وصولی کب شروع ہوگی؟ بڑی خوشخبری آگئی۔ حج 2027 کے لیے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کارکو ...تحریک انصاف کے لانگ مارچ کیلئے 20لاکھ لوگ خیبر پختونخواسے نکلیں گے،شفیع جان
خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے اور 20 لاکھ لوگوں کے ...سعودی عرب، ترکیے اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں “اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکیے اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران کے ...سابق ڈی پی اواحمد محی الدین نے ہیومینی ٹیک میں نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں
سابق DPO احمد محی الدین کو ہیومینی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ کا چیف پبلک ٹرسٹ آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے، جس کے ...



















